حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) آج ریاستی ہائی کورٹ نے تلنگانہ بھر کے لئے
کل منعقد شدنی جامع سروے کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس
سروے کو روک دینے کے احکام
جاری کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں
اپیل کی گئی جسکو ہائی کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے مزید کہا کہ
جی او نمبر 50میں ہائی کورٹ نے اپنے موقف کو واضح کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.